مسبوق اگر دوسری رکعت میں شامل ہوا ہو اور
جماعت 4 رکعات والی ہو
تو مسبوق کی رکعات کی ترتیب 1-2-3-4
ہو گی؟؟؟؟ یا 2-3-4-1 ہو گی؟؟؟؟
مسبوق کی رکعات کی ترتیب 1-2-3-4 ہی ہو گی
کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
فَلْيُصَلِّ مَا أَدْرَكَهُ وَلْيَقْضِ مَا سَبَقَهُ
جتنی رکعتیں وہ پا لے انہیں ادا کرے اور جتنی اسکے آنے سے پہلے پڑھی جا چکی ہیں وہ پوری کرے
سنن أبی داود کتاب الصلاۃ باب ما یستفتح بہ الصلاۃ من الدعاء ۷۶۳
یاد رہے کہ عربی زبان میں قضى یقضی کا معنى ادا کرنا یا پورا کرنا ہوتا ہے قضائی دینا نہیں
اسکی دلیل اللہ تعالى کا یہ فرمان ہے
فإذا قضیت الصلاۃ فانتشروا فی الأرض
تو جب نماز ادا کی جا چکے تو زمین میں پھیل جاؤچ
اسکا یہ معنى درست نہ ہوگا " اور جب نماز قضاء ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ" یا " اور جب نماز کی قضائی دی جا چکے تو .... الخ "
الجواب بعون الوہاب

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق