• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، مايو 6

ایک رکعت کا مسبوق دوسری رکعت میں تشہد نہ ادا کرسکنے کی وجہ سے سجدہ سہو کرے گا ؟

امام صاحب تو اپنی دوسری رکعت ادا کر کے تشہد ادا کریں گے جبکہ مسبوق اپنی پہلی رکعت ادا کر کے تشہد ادا کرے گا پھر اپنی دوسری رکعت کے بعد تشہد کے لئے نہیں بیٹھے گا اور اپنی تیسری رکعت ادا کرنے کے بعد تشہد کے لئے بیٹھے گا۔ تو کیا وہ اپنی دوسری رکعت میں تشہد نہ ادا کرنے کی وجہ سے سجدہ سہو بھی ادا کرے گا۔۔؟؟؟


الجواب بعون الوہاب 

 نہیں !
کیونکہ یہ تشہد مقتدی نے سہو کی بناء پر نہیں بلکہ امام کی اقتداء کی وجہ سے ترک کیا ہے ۔ اور سجدہ سہو تو سہو کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق