• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، مايو 9

جوتے پہن کر نماز ؟

السلام علیکم

کیا، جوتے پہن کر نماز پڑھنے کو مستقل کیا جا سکتا ہے؟؟؟


یعنی اگر جوتے صاف ہوں تو

ہر نماز میں کوشش کر کے جوتوں سمیت نماز ادا کی جا سکتی ہے۔؟؟؟؟


کچھ دوتوں کا یہ کہنا ہے کہ
جوتوں سمیت نماز مجبوری کی حالت میں ادا کی جاتی ہے۔



الجواب بعون الوہاب



وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جوتے پہن کر نماز پڑھنے کو مستقل کیا جا سکتا ہے


یعنی اگر جوتے صاف ہوں تو

ہر نماز میں کوشش کر کے جوتوں سمیت نماز ادا کی جا سکتی ہے۔

ان دوستوں کو کہیئے کہ
جوتوں کے بغیر نماز مجبوری کی حالت میں ادا کی جاتی ہے۔

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق