• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، مايو 14

خلاف سنت امور اور بدعتی امور میں فرق ؟؟؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
‎ ‎شیخ محترم و مکرم

کیا خلاف سنت امور اور بدعتی امور میں فرق ھے؟

اگر ھے تو کیا مکفره و غیر مکفره پدعت کی اقسام کی طرح
خلاف سنت امور کی بھی اقسام هیں؟ 



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہر خلاف سنت کام بدعت ہی ہوتا ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق