السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...
کیا کسی ایسے مسلمان کو سلام کرنا جائز ہے یا سلام کا جواب دینا جائز ہے جس کے بارے میں یقین ہوجائے کہ وہ بدعتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں بدعتی کو سلام کرنا اور اسے سلام کا جواب دینا جائز ہے ۔
اسکی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم منافقین کو سلام کرتے اور انکے سلام کا جواب دیا کرتے تھے ۔
اور منافق تو کافر ہوتا ہے ۔ جبکہ بہت سے بدعتی کافر نہیں ہوتے !

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں بدعتی کو سلام کرنا اور اسے سلام کا جواب دینا جائز ہے ۔
اسکی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم منافقین کو سلام کرتے اور انکے سلام کا جواب دیا کرتے تھے ۔
اور منافق تو کافر ہوتا ہے ۔ جبکہ بہت سے بدعتی کافر نہیں ہوتے !
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق