• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، مايو 16

ممنوعہ اوقات میں تحیۃ المسجد ادا کی جاسکتی ہے ؟

ممنوعہ اوقات میں تحیۃ المسجد ادا کی جاسکتی ہے ؟
الجواب بعون الوہاب
وقت طلوع وزوال وغروب آفتاب کہ جسکا دورانیہ صرف دو منٹ اور پینتیس سیکنڈ ہوتا ہے تحیۃ المسجد ادا کرنے سے گریز کرنا چاہیے اسکے علاوہ دیگر اوقات میں یہ دو رکعتیں ادا کی جاسکتی ہیں ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق