شیخ محترم۔ یہ ،برکت، لفظ کے کیا معنی ھیں۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ھے?
مثلاٰ ہم کہتے ھیں کہ اس کام میں برکت ھے۔ ،اب برکت اٹھ گئی ھے،
اب پہلے والی برکت نہی رھی،
کیا یہ ،ٹائم بیس ،کوئی چیز ھے، یا ثواب و گناہ کے معنوں میں اس کا شمار ہوتا ھے۔
کسی کام میں برکت کا معنى ہوتا کہ یہ کام بہت زیادہ نفع بخش ہے
وقت میں برکت کا معنى ہوتا ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہوجاتا ہے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے اس قسم کے کلمات کا استعمال ثابت ہے مثلا آپ صلى اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر بائع ومشتری سچ بولیں اور دھوکہ نہ دیں تو انکی تجارت میں برکت ڈال دی جاتی ہے اور اگر وہ جھوٹ بولیں اور دھوکہ دیں تو برکت ختم کر دی جاتی ہے ۔ (صحیح بخاری :۲۰۷۹)

الجواب بعون الوہاب

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق