• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مايو 5

مرسل راویت کا کیا حکم ہے ؟

مرسل راویت کا کیا حکم ھے ؟

الجواب بعون الوہاب 


مرسل روایت ضعیف ہوتی ہے ۔
کیونکہ مرسل اس روایت کو کہتے ہیں جس میں کوئی تابعی نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کرے ۔
اور ایسے میں ہوسکتا ہے کہ یہ روایت اس نے کسی صحابی سے سنی ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی تابعی سے سنی ہو ۔ اور اگر تابعی سے سنی ہو تو نہ جانے وہ تابعی ثقہ ہے یا ضعیف ۔ اس خدشہ اور شبہہ کی بناء پر اس روایت کو ترک کر دیا جاتا ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق