• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مايو 5

عقیقہ کا دن ؟

اگر عقیقہ فرض ہے تو اسکا وقت بھی متعین ہوگا؟
اگر کوئی عقیقہ کو سات دن کے اندر ہے سمجھ کر کر لیتا ہے تو اسکا کیا حکم ہے؟ 



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

1۔ عقیقہ فرض ہے اور اسکا دن بھی مقرر ہے یعنی ساتوان دن ہے ۔
۲۔ یہ اسکا سہو ہے ۔ کیونکہ عقیقہ سات دن کے اندر نہیں بلکہ ساتویں دن ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق