السلام علیکم
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ، آپ ﷺ اول تشھد میں بیٹھ کر جلدی ایسے اٹھ جاتے جیسے گرم پتھر پر بیٹھے ہوں۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت ضعیف ہے ۔
اسکی سند میں ابو عبیدہ اپنے والد گرامی سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کر رہے ہیں ۔ جبکہ ابوعبیدہ کا سماع اپنے والد سے ثابت نہیں ہے ۔ یعنی اس روایت کی سند منقطع ہے ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت ضعیف ہے ۔
اسکی سند میں ابو عبیدہ اپنے والد گرامی سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کر رہے ہیں ۔ جبکہ ابوعبیدہ کا سماع اپنے والد سے ثابت نہیں ہے ۔ یعنی اس روایت کی سند منقطع ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق