• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، مايو 16

اس کی کیا دلیل ہے کہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جانور خصی کیئے جاتے تھے مگر اس نقص کو عیب شمار نہیں کیا جاتا تھا

اس کی کیا دلیل ہے کہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جانور خصی کیئے جاتے تھے مگر اس نقص کو عیب شمار نہیں کیا جاتا تھا۔

الجواب بعون الوہاب

جو شخص یہ دعوى کرے گا کہ اسے عیب شمار کیا جاتا تھا دلیل تو وہ دے گا کیونکہ اصول یہی ہے کہ دلیل مدعی کے ذمہ ہوتی ہے ۔
رہی یہ بات کہ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایسے جانور قربانی کے لیے ذبح کیے جاتے تھے تو ہم نے کوئی ایسا دعوى نہیں کیا ہے ۔ ہاں یہ ضرور کہا ہے کہ اللہ تعالى کے قول بقر ابل معز اور ضأن کے عموم میں خصی وغیر خصی ہمہ قسم جانور شامل ہیں !

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق