اس حدیث کی تحقیق درکار ہے۔
"نہی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم عن الترجل إلا غبا "
جی ہاں روزانہ کنگھی کرنا بلکہ عموما کنگھی کرنا شریعت میں ممنوع ہے , کبھی کبھار کنگھی کر لی جائے تو کافی ہے ۔
ویسے بھی شیخ سعدی شیرازی کا قول کیا خوب ہے کہ

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
جی ہاں روزانہ کنگھی کرنا بلکہ عموما کنگھی کرنا شریعت میں ممنوع ہے , کبھی کبھار کنگھی کر لی جائے تو کافی ہے ۔
ویسے بھی شیخ سعدی شیرازی کا قول کیا خوب ہے کہ
ضرورت مشاطہ نیست روئے دل آرام را ....
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق