کیا دعا سے پہلے سورۃ فاتحہ یا اللہ کی تعریف و تسبیح اور درود شریف پڑھنا لازمی ہے؟؟
مثلا ایک شخص پر کوئی مشکل آئی ہے اور اس صورتحال میں اللھم لاسھل الا ما جعلتہ سھلا
پڑھتا ہے
تو کیا وہ اس مشکل سورتحال میں اس دعا سے پہلے اللہ کی تعریف و تسبیح اور درود شریف پڑھے گا؟؟؟
ضروری نہیں !
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم عموما دعاء کے شروع میں یہ کچھ نہیں پڑھتے تھے ۔
اسکی مثال روز مرہ کی دعائیں ہیں ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
ضروری نہیں !
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم عموما دعاء کے شروع میں یہ کچھ نہیں پڑھتے تھے ۔
اسکی مثال روز مرہ کی دعائیں ہیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق