کیا بچے یا بچی کی پیدائش پر مبارک باد دینا جائز ہے؟
جی ہاں مبارک باد دی جاسکتی ہے ۔ اور مبارک باد کا معنى دعائے برکت ہوتا ہے ۔ اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو گھٹی دی اور انکے لیے دعائے برکت فرمائی تھی (صحیح بخاری کتاب المناقب باب ھجرۃ النبی صلى اللہ علیہ وسلم وأصحابہ :3909 )
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب
جی ہاں مبارک باد دی جاسکتی ہے ۔ اور مبارک باد کا معنى دعائے برکت ہوتا ہے ۔ اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو گھٹی دی اور انکے لیے دعائے برکت فرمائی تھی (صحیح بخاری کتاب المناقب باب ھجرۃ النبی صلى اللہ علیہ وسلم وأصحابہ :3909 )
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق