السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم،
کیا کسی کو یہ کہنا کہ ،،کیا تم پر وحی اتری ہے یا تمہیں الہام ہوا ہے ،، جائز ہے.
یہ جملہ ہمارے روز مرہ کا معمول بنتا جا رہا ہے.
درست ہے !
یہ اسلوب اللہ تعالى نے بھی اپنایا ہے :
أَطَّلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا (مریم : 78)

الجواب بعون الوها ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب
درست ہے !
یہ اسلوب اللہ تعالى نے بھی اپنایا ہے :
أَطَّلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا (مریم : 78)
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق