• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، فبراير 11

رقم کرائے پر دینا کیسا ہے ؟؟؟

آج کل ایک مہم چلی ہوئی ہے بینکوں میں کہ جس طرح کوئی جائیداد کراۓ پر دی جاتی ہے اسی طرح رقم بھی اسی تناظر میں کراۓ پر دی جاتی ہے ، جس کا بینک یرۓ کی مد میں منافع دیتے ہیں يا لیتے ہیں. کیا یہ فکر صحیح ہے؟


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

 اس کرائے کو دین میں سود کہا جاتا ہے ۔
اور یہ فکر سود کو حلال کرنے کا کوفی حیلہ ہے
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق