• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، فبراير 18

غیر ضروری بال کتنے عرصے بعد کاٹنا فرض ہیں... اور اگر اس مدت کے بعد نہ کاٹے جائیں تو اسکی کیا وعید ہے



غیر ضروری بال کتنے عرصے بعد کاٹنا فرض ہیں... اور اگر اس مدت کے بعد نہ کاٹے جائیں تو اسکی کیا وعید ہے..


سائل : عتیق الرحمن ۔ راولپنڈی

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

چالیس دن (صحیح مسلم:258)
وعید معلوم نہیں. بال کاٹنا فطرت اور نہ کاٹنا غیر فطری امر ہے. یہ کام فرض ہے. اور نہ کرنے والا فریضہ کا تارک ہے
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق