• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 20

جو میڈیکل انشورنس تعاونیہ co operative insurance کے تحت اتے ہیں اسکا کیا حکم ہے؟

السلام علیکم،

کیا میڈیکل انشورنس کرواسکتے ہیں؟


جو میڈیکل کمپنی پروایڈ کرتی ہے وہ انشورنس کارڈ ہی ہوتا ہے اسکا کیا حکم ہے؟


تعاونی انشورنس اور غیر تعاونی میں کیا کوئی فرق ہے؟


جو میڈیکل انشورنس تعاونیہ co operative insurance کے تحت اتے ہیں اسکا کیا حکم ہے؟


کیا کوئی شخص اسکی بیوی کیلئیے میڈیکل انشورنس لے سکتا ہے؟ کمپنی جن کام کرنے والوں کی فیملیس کو میڈیکل انشورنس دیتی ہے وہ بھی یہی انشورنس کارڈ کی شکل میں ہی ہوتا ہے۔


آپکے جلد جواب کا انتظار رہیگا


جزاک اللہ خیرا



 الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انشورنس کی متذکرہ بالا تمام تر اقسام ہماری تحقیق کے مطابق ناجائز ہیں ۔ کیونکہ یہ سود , جوا , اور غرر کا قبیح امتزاج ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق