• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، يونيو 9

مسلم ممالک میں حالات کی خرابی کی وجہ سے بھی کفار کے ممالک میں نہیں جاسکتے کیا ؟

اگر مسلمان اکثریت ممالک میں‌مسلمانوں پر اتنا گھیرا تنگ کردیا جائے اور نکلنے پر مجبور کردیا جائے تب بھی کفار کے ملکوں میں جا کر رہائش پذیر ہونا ممنوع ہے  ؟

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب

جی ہاں !
تب بھی اسے کافروں کے ملک میں جانےکی اجازت نہیں وہ مسلمانوں کے ایک ملک سے مسلمانوں کے دوسرے ملک میں چلا جائے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق