شیخ محترم کافروں کے ملکوں میں جا کر بس جانا اور وہاں اسلام کی تبلیغ کرنا تمام انبیاء کرام کی سنت نہیں ہے؟
مسلمانوں کا علاقہ چھوڑ کر کفار کے علاقہ میں کسی نبی کا ہجرت کر جانا میرے علم میں نہیں ہے ۔
اور دوسری بات کہ تبلیغ کی غرض سے کفار کے ممالک میں جانا درست ہے یہ سنت سے ثابت ہے
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب
مسلمانوں کا علاقہ چھوڑ کر کفار کے علاقہ میں کسی نبی کا ہجرت کر جانا میرے علم میں نہیں ہے ۔
اور دوسری بات کہ تبلیغ کی غرض سے کفار کے ممالک میں جانا درست ہے یہ سنت سے ثابت ہے
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق