• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 13

زکاۃ سے بچنے کے لیے مال اولاد کے نام کرنا

میرے ایک دوست ھیں جن کے پاس 10 یا 12 تولے۔ سونا ھے ۔ جب ان سے زکوات کے لیے کہا تو انھوں نے کہا کے سونا 2بچون کے نام کر دیا ھے ۔ میرا سوال یہ ھے کے ۔ کیا اس طرح ان پر زکوات لاگو ھو گی کے ۔نہیں جب کے سونا وہ خود استعمال کر رھے ھیں ۔ 




< جواب >

یہ زکاۃ سے جان چھڑانے کا ایک "کوفی حیلہ" ہے اور کچھ نہیں
حیلہ کرنے سے زکاۃ ساقط نہیں ہوتی
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق