• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، أغسطس 30

نماز تہجد اور نماز تراویح الگ الگ نمازیں ہیں یا ایک ہی نماز ہے


نماز تہجد تراویح اور قیام الیل کیا ایک ہی نماز ہے اور وتر الگ نماز ہے؟

اور اگر وتر الگ نماز ہے تو وتر ایک تین پانچ سات نو تک ثابت ہیں اور آپ صل اللل علیہ وسلم کی رات کی نماز گیارا یا تیرا رکعت تھی تو نو وتر ہوں تو یہ تو زیادہ رکعت بن جاتی ہیں؟ 

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

صلاۃ وتر ‘ قیام اللیل ‘ قیام رمضان ‘ صلاۃ تہجد ‘ صلاۃ تراویح ‘ یہ سب ایک ہی نماز کے مختلف اعتبارات سے مختلف نام ہیں ۔
وتر طاق رکعت کی وجہ سے کہا جاتا ہے
قیام رمضان ‘ ماہ رمضان میں قیام کی وجہ سے
صلاۃ تراویح ‘ لمبے قیام میں پاؤں کو باری باری راحت پہنچانے کی وجہ سے
صلاۃ تہجد ‘ ہجود یعنی رات کی نیند کو ترک کرنے کی وجہ سے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق