• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، مايو 2

سود سے نجات دلانے کے لیے قرض حسنہ دیا جاسکتا ہے ؟

"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اھلِ علم کی توجہ چاھتا ھوں:

ایک صاحب نے ایک کافر سے سود پر قرض لیا ھوا ھے۔ اسے ماھانہ متعینہ رقم دینا ھے تاکہ اس کا سود مزید نہ بڑھے۔

کیا میں اس شخص کو اس کے ماھانہ رقم کی ادائیگی کے لئے قرض دے سکتا ھوں؟

اھل علم احباب سے گذارش ھے کہ میری رھنمائی فرمائیں۔



جزاکم اللہ خیراً
"


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ اسے اسکا قرض اتارنے کے لیے قرض دے سکتے ہیں اور سود سے جان چھڑوانے کے لیے بھی ۔ اللہ تعالى کا فرمان ہے " وتعاونوا على البر والتقوى ولا تعاونوا على الاثم والعدوان " یعنی نیکی اور تقوى کے کاموں میں ایکدوسرے سے تعاون کرو اور گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایکدوسرے سے تعاون نہ کرو ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق